نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی نیول چیف آر کے دھون نے بھی کلبھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا۔ کہتے ہیں کہ کلبھوشن یادیو کے نیوی میں ہونے کے علاوہ کچھ معلوم نہیں ہے۔ کلبھوشن یادیو کے جانے کے بعد اس سے کوئی رابطہ نہیں رہا۔کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پہلے بھارتی حکومت نے میں نہ مانوں کی رٹ لگائی، جب بات بنائے نہ بنی تو کہا گیا کہ وہ تو بحریہ کا ریٹائرڈ افسر ہے۔ جب کچا چٹھہ کھول کر سامنے رکھا تو بھارتی نیول چیف آر کے دھون کو کلبھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کرنا ہی پڑا۔ آر کے دھون نے یہ تو مان لیا کہ بندہ تو ان کا ہے مگر کلبھوشن یادیو کے نیوی میں ہونے کے علاوہ وہ اور کچھ نہیں جانتے۔ یادیو کے جانے کے بعد اس سے کوئی رابطہ نہیں تھا۔
بھارتی نیول چیف نے کلبھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































