جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہیلری کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائینگی، محکمہ خارجہ

datetime 27  فروری‬‮  2016

ہیلری کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائینگی، محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہیلری کلنٹن کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائیں گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی مزید 15 سو صفحات پر مشتمل ای میلز ہفتے کو ریلیز کی جارہی ہیں، جبکہ… Continue 23reading ہیلری کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائینگی، محکمہ خارجہ

ایران میں کتے پر تشدد کی وڈیو، لوگ سڑکوں پر نکل آئے

datetime 27  فروری‬‮  2016

ایران میں کتے پر تشدد کی وڈیو، لوگ سڑکوں پر نکل آئے

تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں کتے پر تشدد کی وڈیو کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، عوامی احتجاج کے بعد کتے پر تشدد کرنے والے مقامی شکاری کو گرفتار کرلیا گیا۔احتجاج کرنے والوں کا مطالبہ تھا کہ جانوروں پر ظلم کے خلاف قانون سازی کی جائے، مظاہرین سوشل میڈیا پر آنے والی اس وڈیو کے خلاف… Continue 23reading ایران میں کتے پر تشدد کی وڈیو، لوگ سڑکوں پر نکل آئے

واشنگٹن‘4افرادکو ہلاک کرنے کے بعدمسلح شخص کی خودکشی

datetime 27  فروری‬‮  2016

واشنگٹن‘4افرادکو ہلاک کرنے کے بعدمسلح شخص کی خودکشی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست واشنگٹن میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کر دیا اور پھر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کے مطابق واشنگٹن کے علاقے بیل فیئرمیں ایک مسلح شخص نے گھر میں فائرنگ کے 4افراد کو قتل کردیا اور خود ہی پولیس کو قتل کی اطلاع… Continue 23reading واشنگٹن‘4افرادکو ہلاک کرنے کے بعدمسلح شخص کی خودکشی

صومالیہ میں کار بم دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد ہلاک

datetime 27  فروری‬‮  2016

صومالیہ میں کار بم دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد ہلاک

ماغادیشو(نیوز ڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم دھماکے اور فائرنگ سے 9افراد ہلاک اور 30سے زائد زخمی ہو گئے۔صومالی پولیس کے مطابق شدت پسند تنظیم الشاب کے شدت پسندوں نے موغا دیشو کے مشہور پارک اور ہوٹل کو نشانہ بنایا۔ پارک کے گیٹ پر کار بم دھماکے کے بعد حملہ آور قریبی ہوٹل… Continue 23reading صومالیہ میں کار بم دھماکے اور فائرنگ، 9 افراد ہلاک

مسعود اظہر کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا جائے، بھارت

datetime 27  فروری‬‮  2016

مسعود اظہر کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا جائے، بھارت

نئی دلی(نیوز ڈیسک)مولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے بھارت نے اقوام متحدہ کو باقاعدہ درخواست دے دی۔ حکومتی ذرائع کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا نام اقوام متحدہ کی پابندیاں لگانے والی کمیٹی کو دے… Continue 23reading مسعود اظہر کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا جائے، بھارت

سیاچن سے فوج نکلی تو پاکستان قبضہ کر لے گا ، بھارتی وزیر دفاع

datetime 27  فروری‬‮  2016

سیاچن سے فوج نکلی تو پاکستان قبضہ کر لے گا ، بھارتی وزیر دفاع

ئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ بھارت سیاچن سے فوج نہیں نکالے گا،ہم نے ایسا کیا تو پاکستان علاقے پر قبضہ کر لے گا اور اسٹریٹجک فائدہ اٹھائے گا۔لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران بھارت کے وزیر دفاع منوہرپاریکر نے کہاکہ ہم سیاچن سے اپنی فوجیں نکالنے کا… Continue 23reading سیاچن سے فوج نکلی تو پاکستان قبضہ کر لے گا ، بھارتی وزیر دفاع

سعودی عرب کے پاس ایٹم بم کی موجودگی، سی آئی اے کا انکشاف

datetime 26  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کے پاس ایٹم بم کی موجودگی، سی آئی اے کا انکشاف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے سعودی عرب کے پاس چار سے سات ایٹم بم کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے ۔ امریکی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ ہال ٹرنر نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے پاس چار سے سات… Continue 23reading سعودی عرب کے پاس ایٹم بم کی موجودگی، سی آئی اے کا انکشاف

ترکی شام میں زمینی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، صدارتی ترجمان کی وضاحت

datetime 26  فروری‬‮  2016

ترکی شام میں زمینی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، صدارتی ترجمان کی وضاحت

انقرہ(نیوزڈیسک) ترکی ہمسایہ ملک شام میں اپنے طور کوئی زمینی کارروائی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ایک ترجمان اور قریبی ساتھی نے کہی ۔ ابراہیم کالِن نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ انقرہ بین الاقوامی اتحاد کے ساتھ مل کر کام کرے… Continue 23reading ترکی شام میں زمینی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، صدارتی ترجمان کی وضاحت

داعش کا بارودی مواد دنیا کے 20 ممالک کی فیکٹریوں سے آتا ہے،یورپی تنظیم

datetime 26  فروری‬‮  2016

داعش کا بارودی مواد دنیا کے 20 ممالک کی فیکٹریوں سے آتا ہے،یورپی تنظیم

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی یونین کے تعاون سے قائم تنظیم کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ داعش کے بم اوردیگر بارودی مواددنیا کی بیس ممالک کی فیکٹریوں سے آتا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تازہ اسٹڈی میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے 20 ممالک کی کمپنیوں کے آلات دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ کے… Continue 23reading داعش کا بارودی مواد دنیا کے 20 ممالک کی فیکٹریوں سے آتا ہے،یورپی تنظیم