وکی لیکس کی دھمکی ،ترکی نے انتہائی اقدام اٹھا لیا
استنبول (نیوز ڈیسک) ترکی کے ٹیلی کمیونیکشنز،کمیونیکشنز بورڈ نے ملک میں وکی لیکس کی ویب سائٹ کو بلاک کر دیا ہے۔ادارے نے یہ اقدام وکی لیکس کی جانب سے حکمراں انصاف اور ترقی پارٹی (آق) کی قریباً تین لاکھ ای میلز کے اجراء کے بعد کیا ہے۔ترکی کے ٹیلی کمیونیکشنز بورڈ نے بدھ کے روز… Continue 23reading وکی لیکس کی دھمکی ،ترکی نے انتہائی اقدام اٹھا لیا











































