وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ؟ لندن سے بری خبر آگئی
لندن(آئی این پی )لندن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے گھر کے باہر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا اور عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی کی ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ عمران خان بتائیں کہ علیحدگی کے بعدجمائما خان کے گھر آنا جانا… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ؟ لندن سے بری خبر آگئی