ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

نریندر مودی دنیا کے 10 بڑے’’ مجرموں‘‘ میں شامل, بھارت آپے سے باہر ہو گیا

datetime 20  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا کے 10 بڑے مجرموں میں شامل کرنے پربھارت آپے سے باہر ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کی ماضی میں مجرمانہ سرگرمیوں پر گوگل نے نریندر مودی کو دنیا کے 10 بڑے مجرموں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دنیا کے 10 بڑے مجرموں میں شامل کرنے پربھارتی عدالت نے گوگل کے سی ای او کو نوٹس بھیج دیا۔ گوگل میں دنیا کے دس بڑے مجرموں کو تلاش کریں تو ایک نام بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا بھی آتا ہے۔
وزیر اعظم کی ساکھ خراب کرنے پر الہ آباد کی عدالت نے گوگل کے سی ای او اور بھارت میں گوگل ہیڈ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ کیس کی آئندہ سماعت اکتیس اگست کو ہوگی۔ اس سے پہلے بھارت نے سرچ انجن کی سب سے بڑی ویب سائٹ گوگل کو خط لکھ کر یہ پوسٹ ہٹانے کی اپیل بھی کی تھی۔واضح رہے کہ انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے گوگل کو دھمکیاں بھی دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…