تر کی میں فوجی بغاوت ،جنرلوں اور کرنلوں سمیت3000 سے زائد باغی فوجی گرفتار
انقرہ(آئی این پی)ترکی میں بغاوت کی ناکامی کے بعد 3000سے زائد باغی فوجیوں کو گرفتار کرلیاگیا ہے جن میں 5جنرل اور25کرنل شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فوجی بغاوت کے بعد باغیوں ،حکومتی فورسز اور عوام کے درمیان جھڑپوں میں تقریباً 200 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔بغاوت کی کوشش کی ناکامی کے بعد… Continue 23reading تر کی میں فوجی بغاوت ،جنرلوں اور کرنلوں سمیت3000 سے زائد باغی فوجی گرفتار