مقبوضہ کشمیر،بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق سربراہ کے انکشافات
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کیطرف سے 8 جولائی کو شہید کیا جانیوالا نوجوان برہان وانی کشمیریوں کیلیے آئیکون کی حیثیت رکھتا تھا لیکن بھارتی فورسز نے اسے دہشت گرد قرار دیدیا اور پاکستان پر اس کی مدد کا الزام… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق سربراہ کے انکشافات