سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا،دہشتگرد تنظیم کے 17تخریب کارگرفتار
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا، سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا، داعش کے 17 تخریب کار پکڑے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب وزارت داخلہ حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے داعش سے تعلق رکھنے والے 17 مشتبہ افراد کو گرفتار… Continue 23reading سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا،دہشتگرد تنظیم کے 17تخریب کارگرفتار