میزائل نظام ، روس کی نیٹو کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی ، امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
واشنگٹن (آئی این پی ) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو نے اپنا دائرہ اس کے پڑوسی ملکوں تک بڑھانے کی کوشش کی تو وہ جوابی اقدامات کرے گا۔ایک امریکی فلم ساز اولیور اسٹون کی بنائی گئی دستاویزی فلم میں گفتگو کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کہ… Continue 23reading میزائل نظام ، روس کی نیٹو کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی ، امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی











































