سرجیکل اسٹرائیک کی وڈیو ،بھارتی وزیر دفاع نے بالاخر حتمی موقف جاری کردیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک 100 فیصد درست تھی اور ہمیں اس کا ثبوت دینے کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔ بی جے پی کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران منوہر پاریکر نے کہاکہ اْڑی حملے کے بعد انہیں کئی سابق فوجیوں کے… Continue 23reading سرجیکل اسٹرائیک کی وڈیو ،بھارتی وزیر دفاع نے بالاخر حتمی موقف جاری کردیا