بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھربڑاحملہ کردیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنڑول کے مختلف سیکٹرزپربھارت نے ایک مرتبہ پھربلااشتعال فائرنگ شروع کردی ہے جس کے نتیجے میں دوطالبات سمیت 5افراد زخمی ہوگئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنڑول کے مختلف سیکٹرزمیں ایک مرتبہ پھربلااشتعال فائرنگ کی ہے بھارتی گولہ باری کی وجہ… Continue 23reading بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھربڑاحملہ کردیا