ترکی کی جی ڈی پی میں کمی کا امکان،اہداف کا حصول ممکن نہیں، ترک وزیراعظم
استنبول(این این آئی) ترکی کی حکومت نے رواں سال کیلئے بڑھوتری کی شرح میں کمی امکان ظاہر کیا ہے۔ترکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بن علی یلدرم نے انقرہ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال کیلئے مقرر کردہ اہداف حاصل کرنا ناممکن ہے اور اس تناظر میں بڑھوتری کی شرح میں کمی کا امکان… Continue 23reading ترکی کی جی ڈی پی میں کمی کا امکان،اہداف کا حصول ممکن نہیں، ترک وزیراعظم