جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی جانب سے بھارتی سفیروں کو نکالے جانے کے بعد بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کے ارکان پر جاسوسی کے الزامات بھارت کا امیج خراب کرنے کی بھونڈی کوشش ہے۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوراج نے لوک سبھا میں تحریری جواب میں آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اسلام آبادمیں بھارتی ہائی کمیشن کے عملے پر لگائے گئے جاسوسی کے الزامات پڑوسی ملک کی جانب سے بھارت کے امیج کو خراب کرنے کی بھونڈی کوشش ہے اور سفارتکاروں کے نام میڈیا میں جاری کرنا ویانا کنونشن کی خلاف ورزی ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان نے رواں ماہ جاسوسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن کے 8اہلکاروں کو ملک بدر کردیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…