پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

مودی سرکار کی عوام دشمن پالیسیاں،اتر پردیش میں بھارتی وزیراعظم کا پتلا نذر آتش

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں مودی سرکار کی عوام دشمن پالیسوں کی وجہ سے وزیراعظم نریندر مودی کے پتلے جلائے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے زیر اہتمام مظاہرے میں نریندر مودی کا پتلا جلایا گیا۔مظاہرے سے خطاب میں کانگریس رہنماوں نے کہا کہ مودی سرکار نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنادی ہے، عوام کا پورا دن کرنسی نوٹوں کے لیے لائنوں میں کھڑے کھڑے ہی گزر جاتا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…