بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

امریکہ میں مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی ، بڑا اعلان ہوگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ میں مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی ، بڑا اعلان ہوگیا،ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹاپ ایڈوائزر اور وائٹ ہاوس کے چیف آف اسٹاف رینس پرائیبس نے کہا ہے کہ امریکی مسلمانوں کی رجسٹری کا کوئی پلان نہیں ہے۔وائٹ ہاوس کے نو منتخب چیف آف اسٹاف رینس پرائیبس نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ امیگریشن کے قوانین میں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں کررہی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب کردہ وائٹ ہاوس چیف آف اسٹاف نے یہ بھی کہا کہ امریکی مسلمانوں کی ڈومیسٹک لسٹ تیار کرنے سے متعلق کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
امیگریشن کے بارے میں ری پبلکن نیشنل کمیٹی کے سابق چیئرمین کا کہنا تھا کہ جن ممالک میں دہشت گردی کے واقعات ہوتے ہیں یا جہاں دہشت گردوں کو تربیت دی جاتی ہے، ان ممالک یا خطوں کی امیگریشن وقتی طور پر معطل کردی جائے گی۔جبکہ اس سے یہ قبل یہ افوائیں تھیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کیلئے کوئی سخت اقدام اٹھائیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…