جیش محمد کی تخلیق کس نے کی اور پاک ،بھارت کشیدگی کی اصل وجہ کیا ہے ؟ تہلکہ خیز دعوے نے ہلچل مچا دی
نئی دہلی(آئی این پی)سینئر بھارتی وکیل اور سابق کانگریسی وزیر کپل سبل نے کہا ہے کہ اگر اس وقت کی بی جے پی حکومت جیش محمد کے بانی مسعود اظہر کو رہا نہ کرتی تو پاکستان اور بھار ت کے تعلقات اتنے کشیدہ نہ ہوتے،جیش محمد کی تخلیق کس نے کی؟ اسے بی جے پی… Continue 23reading جیش محمد کی تخلیق کس نے کی اور پاک ،بھارت کشیدگی کی اصل وجہ کیا ہے ؟ تہلکہ خیز دعوے نے ہلچل مچا دی