’’گاڑیوں کے شوقین حضرات کیلئے شاندار خوشخبری‘‘ بڑے ملک نے سستی گاڑیوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے اہم یورپی ملک سے سستی گاڑیاں بنانے کا معاہدہ کر لیا ہے اوراب یہ سستی گاڑیاں پاکستان کی سڑکوں پر بھی نظر آئیں گی۔تفصیلات کیمطابق ایران اور فرانس کے درمیان مشترکا کار سازی کے سمجھوتے پر دستخط ہوگئے، جس کے بعد ایران کی بنی گاڑیاں جلد سڑکوں پر دوڑتی نظر آئیں گی۔غیر ملکی… Continue 23reading ’’گاڑیوں کے شوقین حضرات کیلئے شاندار خوشخبری‘‘ بڑے ملک نے سستی گاڑیوں کا اعلان کر دیا