پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

بھارت میں مسلمانوں کو کیسے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟ بھارتی اہم شخصیت نے مودی سرکارکے کالے کرتوت بے نقاب کر دیئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

بھارت میں مسلمانوں کو کیسے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟ بھارتی اہم شخصیت نے مودی سرکارکے کالے کرتوت بے نقاب کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مسلمانوں کو کیسے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟ بھارتی اہم شخصیت نے مودی سرکارکے کالے کرتوت بے نقاب کر دیئے،بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جھوٹا پرو پیگنڈہ اور انتہا پسندی تنظیموں کو مودی سرکار کی آشیر باد حاصل۔ غلیظ پرو پیگنڈے کے خلاف بھارت کے اندر سے آوازیں بلند… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کو کیسے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟ بھارتی اہم شخصیت نے مودی سرکارکے کالے کرتوت بے نقاب کر دیئے

مدرسے کے باہر دھماکہ‘ ہلاکتیں و متعدد زخمی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

مدرسے کے باہر دھماکہ‘ ہلاکتیں و متعدد زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق قندھار صوبے کے شہر جلال آباد میں مدرسے کے باہر سڑک کنارے نصب بم دھماکا ہوا جس کی زد میں آکر 2افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول اور شدید… Continue 23reading مدرسے کے باہر دھماکہ‘ ہلاکتیں و متعدد زخمی

جنازے پر بمباری کے ہولناک حملے کا ڈراپ سین ۔۔۔سعودی عرب نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

جنازے پر بمباری کے ہولناک حملے کا ڈراپ سین ۔۔۔سعودی عرب نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا ذرائع کے مطابق صنعا پیش آئے ہولناک واقعہ، جنازے کے اجتماع میں بم حملے کو نجی طور پر تسلیم کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے نجی طور پر تسلیم کیا ہے کہ اس کے اپنے اتحادیوں میں سے ایک کے جہازوں نے صعنا میں جنازے کے اجتماع… Continue 23reading جنازے پر بمباری کے ہولناک حملے کا ڈراپ سین ۔۔۔سعودی عرب نے بڑا اعتراف کر لیا

اقوام متحدہ میں چین کامولانامسعود اظہرکے بارے میں فیصلے کادفاع کرنے کااعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

اقوام متحدہ میں چین کامولانامسعود اظہرکے بارے میں فیصلے کادفاع کرنے کااعلان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نےکہاہے کہ انسداد دہشت گردی کے نام پر کسی کو سیاسی فوائد حاصل نہیں کر نا چاہیے۔چین کے نائب وزیرخارجہ لی یارڈونگ نے جیش محمد کے سربراہ مولانامسعود اظہر پر اقوام متحدہ میں پابندی عائد کرنے سے روکنے کے فیصلے کادفاع کرنے کااعلان کرتے ہوئے  میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ انسداد دہشتگردی… Continue 23reading اقوام متحدہ میں چین کامولانامسعود اظہرکے بارے میں فیصلے کادفاع کرنے کااعلان

پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپاوربن چکاہے ،انگلش میڈیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپاوربن چکاہے ،انگلش میڈیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپائوربن چکاہے ۔کینڈین انٹرنیشنل پیس اینڈسٹینزسروے کے مطابق پاکستان کے پاس اس وقت 350 نیوکلیئروارہیڈزہیں جبکہ بھارت کے پاس100 نیوکلئیروارہیڈہیں ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وارہیڈبھارتی وارہیڈزسے زیادہ جدید اورجلد مارک کرتے ہیں اوران کوجنگ کے لئے تیارکرنے کےلئے اکٹھاکرنابہت آسان ہے جبکہ بھارتی ٹیکنالوجی پاکستان کی ٹیکنالوجی سے بہت پیچھے… Continue 23reading پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپاوربن چکاہے ،انگلش میڈیا

پاکستان کو کسی صورت۔۔۔۔! چین نے بھارت کو واضح پیغام دیدیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کو کسی صورت۔۔۔۔! چین نے بھارت کو واضح پیغام دیدیا

بیجنگ (آئی این پی )چین کی وزارت خارجہ برائے چین ایشیاء تعلقات کے قونصلر یووان نے کہا ہے کہ چین کسی بھی صورتحال چین پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ،چین پاک بھارت تعلقات بہتر ی کیلئے مصالحتی کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔یووان نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ چین ہر… Continue 23reading پاکستان کو کسی صورت۔۔۔۔! چین نے بھارت کو واضح پیغام دیدیا

روس، ترکی میں بحیرہ اسود میں گیس لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

روس، ترکی میں بحیرہ اسود میں گیس لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ

ماسکو ، انقرہ( آن لائن ) روس اور ترکی کے درمیان بحیرہ اسود میں دو گیس پائپ لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت گیس لائنز کی تعمیر سے روس سالانہ 30 ارب کیوبک میٹر سے زائد گیس ترکی کو فراہم کر سکے گا۔اس بات کا اعلان روسی صدر ولادمیر پیوٹن… Continue 23reading روس، ترکی میں بحیرہ اسود میں گیس لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ

عرب ممالک شام میں قتل عام بند کرائیں: سعودی عرب

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

عرب ممالک شام میں قتل عام بند کرائیں: سعودی عرب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی حکومت نے ایک بار پھرشام میں نہتے شہریوں کے قتل عام اور تباہی وبربادی کی شدید مذمت کرتے ہوئے شامی قوم کو کشت وخون سے نجات دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ریاض میں منعقدہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں تمام… Continue 23reading عرب ممالک شام میں قتل عام بند کرائیں: سعودی عرب

امریکی بیڑے پرحوثی باغیوں کا حملہ منظم دہشت گردی ہے،سعودی عرب

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

امریکی بیڑے پرحوثی باغیوں کا حملہ منظم دہشت گردی ہے،سعودی عرب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں اور علی صالح کی حامی ملیشیا کی جانب سے بحر احمر میں موجود امریکی بحری بیڑے پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے منظم دہشت گردی قرار دیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت کے ایک سینئر عہدیدار نے… Continue 23reading امریکی بیڑے پرحوثی باغیوں کا حملہ منظم دہشت گردی ہے،سعودی عرب