ترکی،افسوسناک خبر،درجنوں فوجی ہلاک و زخمی
انقرہ(این این آئی) ترک صوبے ہکاری میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں درجنوں فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق کاربم دھماکے کے نتیجے میں 9 فوجی ہلاک اور دودرجن کے لگ بھگ فوجی زخمی ہوئے ہیں ابتدائی تعداد 20 بتائی گئی ہے، زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث… Continue 23reading ترکی،افسوسناک خبر،درجنوں فوجی ہلاک و زخمی