اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کو نوٹ تبدیل کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔ کتنے شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ؟

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں نوٹ بندی کے حکومتی فیصلے پر عوام کی مشکلات برقرار ہیں۔نوٹ تبدیل کروانے کے چکر میں 65 سے زائد افراد جانیں گنوا بیٹھے۔حزب اختلاف برہم ہے جبکہ پارلیمنٹ کی کارروائی بھی مسلسل تعطل کا شکار ہے تاہم اس تمام تر صورتحال کے باوجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوٹ بندی کے فیصلے کو عوام کی جانب سے بے حد مقبول اور اپنے لئے باعث فخرقرار د یا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں نوٹ بندی کے حکومتی فیصلے پر عوام کی مشکلات برقرار ہیں۔نوٹ تبدیل کروانے کے چکر میں 65 سے زائد افراد جانیں گنوا بیٹھے جبکہ مودی نے کہاکہ حزب اختلاف نوٹوں کی تبدیلی کے فیصلے پر عوام کو گمراہ کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ میرے لئے یہ بات میرے لئے مسرت اور فخر کا باعث ہے کہ عوام نے نوٹ بندی کا خیر مقدم کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…