بشارالاسد پر قاتلانہ حملہ ،شامی وزارت اطلاعات کا حیرت انگیز ردعمل
دمشق(این این آئی)شامی وزارت اطلاعات نے صدر بشارالاسد پر قاتلانہ حملے کی کوشش سے متعلق خبر کو غلط اور بے بنیاد قراردے دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی ویب سائٹ ہیک ہوچکی ہے اور اس کے بعد یہ جھوٹی خبر پوسٹ کی گئی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت اطلاعات نے اپنے فیس… Continue 23reading بشارالاسد پر قاتلانہ حملہ ،شامی وزارت اطلاعات کا حیرت انگیز ردعمل







































