چین کس ایٹمی ملک کے سربراہ کو قتل کرنا چاہتا ہے؟ انکشاف نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایٹمی دھماکوں کے شوقین ملک شمالی کوریا نے ایک اور ایٹمی دھماکے کی تیاری پکڑنے سے قبل شاید یہ نہیں سوچا تھا کہ دنیا میں اس کا واحد حمایتی ملک چین بھی اس کے خلاف ہوسکتاہے، بلکہ چین کی جانب سے اس پر حملے کا خطرہ بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ گزشتہ روز… Continue 23reading چین کس ایٹمی ملک کے سربراہ کو قتل کرنا چاہتا ہے؟ انکشاف نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا