منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

غیرقانونی ووٹنگ۔۔ڈونلڈ ٹرمپ نے خود ہی راز سے پردا اُٹھا یا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ اگر امریکا میں غیرقانونی ووٹنگ نہ ہوتی تو پاپولرووٹ بھی وہی جیتتے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پرایک بیان میں کہا کہ اگرلاکھوں لوگوں کی جانب سے ڈالے گئے غیرقانونی ووٹوں کوشمارنہ کیا جائے تو پاپولرووٹ بھی انھوں نے ہی جیتے ہیں انھوں نے یہ الزام بغیرکسی ثبوت کے لگایا ہے ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرول کالج ووٹ کے ذریعے امریکی صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ان کی حریف ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوارہلیری کلنٹن نے ٹرمپ کے مقابلے میں بیس لاکھ سے زائد پاپولرووٹ حاصل کیے تھے۔واضح رہے کہ گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل اسٹین امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دے چکی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…