مکہ مکرمہ کی طرف میزائل حملہ،پاکستان نے اہم قدم اُٹھالیا
اسلا م آباد(آئی این پی)سینیٹ نے 27 اکتوبر 2016ء کو مکہ مکرمہ کی طرف میزائل فائر کرنے کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ قرار داد کے تحت مکہ مکرمہ کی جانب سے میزائل فائر کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے او آئی سی اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ… Continue 23reading مکہ مکرمہ کی طرف میزائل حملہ،پاکستان نے اہم قدم اُٹھالیا





































