اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

امریکہ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش میں پاکستانی شہری گرفتار

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

نیویارک (آئی این پی)امریکہ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش میں پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لائیبریا کے حکام نے 68سالہ پاکستانی شہری شہباز خان کو یکم دسمبر کو ہیروئن امریکہ سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا تھا جسے بعد میں امریکہ لایا گیا ۔نیویارک کے جنوبی ضلع کے امریکی اٹارنی پریت بہاراا کا کہنا ہے کہ ملزم کو امریکی مجسٹریٹ جج جیمز کوٹ کے سامنے پیش کیا گیا ۔انکا کہنا تھاکہ شہباز خان نے نیویارک درآمد کرنے کی کوشش کی اور وہ مزیدبھی سینکڑوں کلوگرام منشیات بھی درآمد کرنے کا منصوبہ رکھتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…