پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

اس سال عمرہ پر جانے والوں کیلئے سعودی عرب نے شاندار خوشخبری سنا دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان کا کہناہے کہ رواں سال عمرہ زائرین زائدفیس نہیں لی جائےگی،سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق آیندہ سال دوسری مرتبہ آنے پر2ہزارریال فیس اداکرنی ہوگی،پاکستانی،بھارتی اورمصری عمرہ کمپنیوں کو ن نئے قوانیں وضوابط سے آگاہ کردیاگیا۔گذشتہ چند ماہ سےسعودی وزارت برائے حج وعمرہ کے قوانین میں تبدیلیاں شروع کر رکھی تھیں،اب وزارت حج وعمرہ نے ان نئے قوانین کو منظور کر لیا ہے۔ اب اگلے سال سے عمرہ کرنے والے افراد کو پہلی دفعہ پر ویزا فیس ادا نہیں کرنی پڑے گی .جبکہ اگلے سا ل پہلی دفعہ کے بعد ویز ا فیس جمع کروانی پڑے گی۔
دوسری جانب ایف پی سی سی آئی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے چیئرمین محمد یحییٰ پولانی نے سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ ویزہ فیس کی واپسی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔اس موقع پر محمد یحییٰ پولانی کا کہنا تھا کہ ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن نے عمرہ ویزہ فیس لگائے جانے کے مسئلے کو حل کرانے کے لیے ہر سطح پر کوشش کی۔انھوں نے کہا کہ سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ ویزہ پرلگائی گئی فیس کی واپسی کا فیصلہ خوش آئند ہے جس پر ہم سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…