جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’اللہ رب العزت کے نام پر پابندی لگاتے ہی اسرائیل پر ایسا عذاب نازل کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی ‘‘

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی حکام نے جنگلات کو آگ لگانے کے شبے میں 22 افرادگرفتار کیا ہے۔اسرائیل کے وزیراعظم کی جانب سے آگ لگنے کے واقعات کو دہشت گردی قراردیا گیا ہے۔آگ منگل کے روز لگی تھی جو اب پورےاسرائیل میں پھیل چکی ہے۔گزشتہ 4روز کے دوران 200سے زائد مقامات پر آگ لگ چکی ہے جبکہ نطف اورشمالی شہرالجلیل میں اب بھی کئی مقامات پرآگ لگی ہوئی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے آگ لگنے کے واقعات کو دہشت گردی قراردیا گیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ جرم،دہشت اورلوگوں کو اکسانے کی قیمت چکانی ہوگی ۔نیتن یاہو نے مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ لگانے میں ملوث افرادکوسخت سزائیں دی جائیں گی۔شمالی شہرحیفہ کی جنگلات میں لگی آگ پرقابوپالیاگیا ہے۔ آگ کیباعث ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ آگ لگنے کے باعث باعث 2جیل بھی خالی کرالیں گئیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…