اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

عرب ملک کے حکمران خاندان میں صف ماتم بچھ گئی ، اہم شخصیت سمیت تین افراد قتل

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی(این این آئی)کویت سٹی میں کویت کے حکمراں خاندان سے تعلق رکھنے والے شیخ سمیت ایک شہری اور انڈونیشی خادمہ کا قتل ہوگیا ۔ واقعہ میں ایک بھارتی تارک زخمی حالت میں بھی پایا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کے اعلامیہ میں بتایاگیا کہ سلوی محلے میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں شیخ سمیت

تینوں افرادمردہ پائے گئے ۔ مقامی اخبار القبس کی تفصیلات کے مطابق گشتی سیکورٹی فورس کو ایک بھارتی تارک زخمی حالت میں ملا جس نے پولیس کو اطلاع دی کہ اپارٹمنٹ میں 3افراد کا قتل ہوگیا ہے۔پولیس کی ٹیم مذکورہ اپارٹمنٹ میں پہنچی تو وہاں تین افراد کو مردہ پایا گیا۔ متوفین کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ تفصیلات

جاننے کے لئے تفتیشی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ایک مقتول کاتعلق حکمران خاندان سے ہے۔ذرائع کا کہنا ہے پولیس قاتلوں کی تلاش میں لگی ہوئی ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…