ملتان (این این آئی)معروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے ٗقندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے۔ اپنے مدرسے میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے کہا کہ شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی نہیں لگا سکتی۔خواجہ سراؤں کے عمرے پرپابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے ر ابطہ کیا ہے۔سعودی سفارت خانے کے جواب کاانتظارہے۔
کیا شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی لگاسکتی ہے؟ مفتی عبدالقوی نے جواب دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































