سعودی عرب میں انصاف کا بول بالا ایک اور شہزادے کو بڑی سزا دیدی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں عدالت کے حکم پر شاہی خاندان کے شہزادے کو سزا کے طور پر کوڑے مارے گئے۔سعودی اخبار کے مطابق شاہی خاندان کے شہزادے کو جدہ کی عدالت نے سزا کے طور پر کوڑوں سمیت قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے شہزادے… Continue 23reading سعودی عرب میں انصاف کا بول بالا ایک اور شہزادے کو بڑی سزا دیدی گئی