توہین مذہب کے مقدمے سب سے بڑے اسلامی ملک میں قانون کے ہاتھوں اہم شخصیت بھی بچ سکی
جکارتہ (آن لائن)انڈونیشیا کی پولیس نے جکارتہ کے گورنر بسوکی تجھاجہ پرناما کو توہین مذہب کی تحقیقات میں مشتبہ قرار دیا ہے۔’آہوک‘ کے نام سے مشہور گورنر پرناما پر گورنر کے انتخابات کی مہم کے دوران قرآن کی توہین کرنے کا الزام ہے۔پرناما عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں اور گذشتہ 50 سالوں میں جکارتہ… Continue 23reading توہین مذہب کے مقدمے سب سے بڑے اسلامی ملک میں قانون کے ہاتھوں اہم شخصیت بھی بچ سکی