جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

نیا بھارتی ڈرامہ شروع،پاکستانی شہری گرفتار،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

احمد آباد (آئی این پی)بھارتی پولیس نے احمد آباد کے ریلوے اسٹیشن سے پاکستانی شہری کو جعلی کرنسی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابقریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ریلوے اسٹیشن سے پاکستانی شہری کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 50ہزار وپے کی جعلی کرنسی برآمد کی گئی ہے ۔ملزم برہان الدین کے قبضے سے پاکستانی پاسپورٹ بھی برآمد ہوا ہے ۔ملزم نے پولیس کو بتایا ہے کہ وہ امرتسر سے آرہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…