پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں جرمن خاتون وزیردفاع کاحجاب کرنے سے انکار

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی وزیردفاع جوکہ ان دنوں سعودی عرب کے دورے پرہیں انہوں نے اپنے دورہ کے موقع پرحجاب کرنے سے انکارکردیا۔ایک میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی خاتون وزیردفاع نے سعودی حکومت کے پردے کے بارے میں قوانین کے باوجود حجاب کرے بغیرسعودی شاہی خاندان اوراعلی حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں ۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں مسلمان اور غیر مسلم تمام خواتین پر عوامی مقامات میں حجاب پہننے کی پابندی ہے اورگزشتہ روزایک سعودی خاتون کوپردہ نہ کرنے اوراپنی تصویرفیس بک پرپوسٹ کرنے پرگرفتارکرلیاگیا۔جرمن خاتون وزیردفاع کی طرف سے سعودی عرب کے حجاب بارے قانون کی خلاف ورزی پرسوشل میڈیاپرسخت ردعمل آیاہے ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…