بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

نیٹو کا دباؤ،سپین روس کو انکارکرنے پر مجبور ہوگیا،عالمی سطح پر نیا تنازعہ شروع

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

نیٹو کا دباؤ،سپین روس کو انکارکرنے پر مجبور ہوگیا،عالمی سطح پر نیا تنازعہ شروع

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے بحیرہء روم پر واقع ہسپانوی بندرگاہ سیوٹا میں اپنے بحری جہاز کو ایندھن فراہم کرنے کی درخواست واپس لے لی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس روسی درخواست پر عمل درآمد کی حامی اسپین نے بھری تھی، تاہم مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی جانب سے اس پر شدید تنقید کی گئی… Continue 23reading نیٹو کا دباؤ،سپین روس کو انکارکرنے پر مجبور ہوگیا،عالمی سطح پر نیا تنازعہ شروع

یورپی یونین اورکینیڈاکے درمیان آزادتجارت کا معاہدہ طے پاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

یورپی یونین اورکینیڈاکے درمیان آزادتجارت کا معاہدہ طے پاگیا

برسلز(این این آئی)بیلجیم کی حکومت یورپی یونین اور کینیڈا کے مابین آزاد تجارت کے معاہدے کے حوالے سے والونیا کے تحفظات دور کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ والونیا نے اس معاہدے کے خلاف ویٹو کا اپنا حق استعمال کرتے ہوئے اس کا راستہ روک دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیم کے سیاستدانوں کے… Continue 23reading یورپی یونین اورکینیڈاکے درمیان آزادتجارت کا معاہدہ طے پاگیا

سعودی عرب نے چین کے ساتھ ملکرجنگی تیاریاں شروع کردیں،بڑا کام مکمل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

سعودی عرب نے چین کے ساتھ ملکرجنگی تیاریاں شروع کردیں،بڑا کام مکمل

بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک)چینی اور سعودی افواج نے پہلی مرتبہ ایک ساتھ انسداد دہشت گردی کی مشقوں میں حصہ لیا۔ چینی میڈیا کے مطابق چینگ ڈو میں ہونے والی مشقوں میں سعودی عرب کی خصوصی فورسز اور چینی افواج نے ان مشقوں میں حصہ لیا ، مشقوں میں دونوں ممالک کے پرچم لہرائے گئے ۔ تقریب… Continue 23reading سعودی عرب نے چین کے ساتھ ملکرجنگی تیاریاں شروع کردیں،بڑا کام مکمل

روسی صدارتی محل کے اہلکارکا اکاؤنٹ ہیک کرکے ای میل عام کرنے کا دعویٰ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

روسی صدارتی محل کے اہلکارکا اکاؤنٹ ہیک کرکے ای میل عام کرنے کا دعویٰ

کیف(این این آئی)یوکرائن سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے ایک ایسے ای میل اکاؤنٹ سے کی جانے والی ایسی ہزاروں ای میلز عام کر دی ہیں جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ کریملن کے ایک اہلکار کے زیر استعمال تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان ای میلز سے معلوم ہوا ہے کہ… Continue 23reading روسی صدارتی محل کے اہلکارکا اکاؤنٹ ہیک کرکے ای میل عام کرنے کا دعویٰ

اقوامِ متحدہ کا حلب کے سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

اقوامِ متحدہ کا حلب کے سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک(این ا ین آئی)اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام میں ایک سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہاکہ اگر عالمی غم و غصے… Continue 23reading اقوامِ متحدہ کا حلب کے سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

الرقہ میں فوجی کارروائی نہ کی گئی توداعش دوبارہ فعال ہوجائیگی،امریکا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

الرقہ میں فوجی کارروائی نہ کی گئی توداعش دوبارہ فعال ہوجائیگی،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکانے کہاہے کہ داعش کو کو موصل میں کاری ضرب لگانے کے بعد الرقہ میں فوجی کارروائی نہ کی گئی تو تنظیم دوبارہ فعال ہوسکتی ہے،اعش کا پہلا گڑھ الرقہ ہی ہے اس کے بعد دوسرے درجے کا مرکز موصل ہے،غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع کا کہنا… Continue 23reading الرقہ میں فوجی کارروائی نہ کی گئی توداعش دوبارہ فعال ہوجائیگی،امریکا

الرقہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں حصہ لیں گے،سعودی عرب

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

الرقہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں حصہ لیں گے،سعودی عرب

الریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر اور عرب اتحادی فوج کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امریکا کی قیادت میں دولت اسلامی ’داعش‘ کے مرکز الرقہ میں فوجی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جنرل عسیری نے کہا… Continue 23reading الرقہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں حصہ لیں گے،سعودی عرب

روس کے ساتھ جنگ۔۔۔ نیٹونے واضح اعلان کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

روس کے ساتھ جنگ۔۔۔ نیٹونے واضح اعلان کر دیا

برسلز(این این آئی)نیٹو کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نیٹو روس کے ساتھ نہ تو کوئی ٹکراؤ چاہتا اور نہ ہی دوسری سرد جنگ چاہتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز سٹولٹینبرگ کا کہنا تھاکہ مشرقی یورپ کے علاقے میں اضافی 4000 فوجیوں کی تعیناتی کا مقصد… Continue 23reading روس کے ساتھ جنگ۔۔۔ نیٹونے واضح اعلان کر دیا

اہم یورپی ملک میں زلزلہ ۔۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ نظام زندگی درہم برہم

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں زلزلہ ۔۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ نظام زندگی درہم برہم

روم(این ان آئی)اٹلی کے مرکزی علاقوں میں بدھ کی رات دو بار زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ متاثرہ علاقوں میں لوگ زلزلے کے جھٹکوں سے خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ دس افرادزخمی بھی ہوئے جن میں سے چارکو شدید چوٹیں آئیں،بعض علاقوں میں… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں زلزلہ ۔۔۔ ہنگامی صورتحال ۔۔ نظام زندگی درہم برہم