بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ہمارا بندہ ہمیں واپس دے دو،بھارتی مطالبہ،پاک فوج کا دوٹوک جواب

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہمارا بندہ ہمیں واپس دے دو،بھارتی مطالبہ،پاک فوج کا دوٹوک جواب

نئی دہلی/اسلام آباد(آئی این پی) بھارتی میڈیا نے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے 29ستمبر کو غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والے بھارتی فوجی کی رہائی کیلئے پاکستانی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیاہے جبکہ پاک فوج بھارتی فوجی کے تحویل میں ہونے کا دعویٰ مسترد کرچکی ہے۔منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار… Continue 23reading ہمارا بندہ ہمیں واپس دے دو،بھارتی مطالبہ،پاک فوج کا دوٹوک جواب

ہم نے اس ملک میں گھس کر ان کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کر دیا اور انہیں پتہ بھی نہیں چلا، امریکہ کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہم نے اس ملک میں گھس کر ان کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کر دیا اور انہیں پتہ بھی نہیں چلا، امریکہ کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا اورامریکی فورسزنے مشترکہ طورپر شمالی کوریامیں گھس کر ان کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف امریکہ کے خفیہ حملے کی منصوبہ سازی کا ذکر ایک عرصے سے ہو رہا تھا لیکن اب بالآخر امریکہ اور جنوبی کوریا… Continue 23reading ہم نے اس ملک میں گھس کر ان کی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کر دیا اور انہیں پتہ بھی نہیں چلا، امریکہ کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

فنکار کوکافرکیوں کہا؟ سعودی عرب میں عالم دین کو ناقابل یقین سزا دے دی گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

فنکار کوکافرکیوں کہا؟ سعودی عرب میں عالم دین کو ناقابل یقین سزا دے دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے عسیر کے علاقے کی جامع مسجد کے امام وخطیب اور سرکردہ عالم دین کو ایک فنکار کو ’کافر‘ کہنے اور ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ڈیڑھ ماہ قید کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عسیر کے علاقے کے سرکردہ مذہبی… Continue 23reading فنکار کوکافرکیوں کہا؟ سعودی عرب میں عالم دین کو ناقابل یقین سزا دے دی گئی

’’داعش ہتھیار ڈال دے یا مرنے کے لیے تیار رہے‘‘بڑے اسلامی ملک نے اعلان جنگ کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’داعش ہتھیار ڈال دے یا مرنے کے لیے تیار رہے‘‘بڑے اسلامی ملک نے اعلان جنگ کر دیا

بغداد(آن لائن)عراق کی افواج اسلامی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے آخری گڑھ موصل کی جانب پیش قدمی کر رہی ہے اور عراقی وزیراعظم نے دولتِ اسلامیہ سے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں۔وزیراعظم حیدر العبادی نے سرکاری ٹی وی پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ دولتِ اسلامیہ کے پاس اب… Continue 23reading ’’داعش ہتھیار ڈال دے یا مرنے کے لیے تیار رہے‘‘بڑے اسلامی ملک نے اعلان جنگ کر دیا

بھارتی وزیراعظم کی تقریر کے دوران انڈین آرمی چیف کیساتھ وہ ہو گیا کہ فوجی سنبھالتے رہے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارتی وزیراعظم کی تقریر کے دوران انڈین آرمی چیف کیساتھ وہ ہو گیا کہ فوجی سنبھالتے رہے

نئی دہلی (این این آئی) تھکاوٹ سے چوربھارتی آرمی چیف بھارتی وزیراعظم مودی کی تقریر کے دوران گر پڑے،میڈیارپورٹس کے مطابق بڑھکیں مارنے کی شوقین بھارتی آرمی چیف کھڑے کھڑے لڑکھڑا گئے۔ہماچل پردیش کے پہاڑی علاقے میں بھارتی زیراعظم نریندر مودی دیوالی منانے کیلئے پہنچے اور فوجیوں سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران آرمی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کی تقریر کے دوران انڈین آرمی چیف کیساتھ وہ ہو گیا کہ فوجی سنبھالتے رہے

ایرانی تعلیمی اداروں میں جنسی تعلقات کا خصوصی مضمون شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

ایرانی تعلیمی اداروں میں جنسی تعلقات کا خصوصی مضمون شامل کرنے کا فیصلہ

تہران(این این آئی) ایرانی سکولوں اور یونیورسٹیوں میں جنسی تعلقات سے متعلق خصوصی اسباق شامل کیے جانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ،اسی طرح خاندانی اور جنسی صحت کے نام سے ایک نیا مضمون بھی متعارف کروایا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی سکولوں اور یونیورسٹیوں میں اس موضوع سے متعلق خصوصی اسباق شامل کیے جائیں گے… Continue 23reading ایرانی تعلیمی اداروں میں جنسی تعلقات کا خصوصی مضمون شامل کرنے کا فیصلہ

مکہ معظمہ پر میزائل حملہ ۔۔ فرانس اٹھ کھڑا ہو ا ۔۔ بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

مکہ معظمہ پر میزائل حملہ ۔۔ فرانس اٹھ کھڑا ہو ا ۔۔ بڑا اعلان کر دیا

صنعاء(این این آئی)فرانس نے یمنی حوثیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ پر میزائل داغے جانے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اس کو انتہائی غیر ذمے دارانہ اشتعال انگیزی قرار دیا ہے جو یمن میں سیاسی عمل کے لیے مطلوب بھروسہ قائم نہیں ہونے دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت خارجہ نے سیاسی… Continue 23reading مکہ معظمہ پر میزائل حملہ ۔۔ فرانس اٹھ کھڑا ہو ا ۔۔ بڑا اعلان کر دیا

اقوام متحدہ کی عمارت پر ٹینک حملہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

اقوام متحدہ کی عمارت پر ٹینک حملہ

اسلام آبد( مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے شمالی شہر حلب کے مغربی حصے میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر پر ٹینک کا ایک گولا گرا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں دفتر کی عمارت کی دو بالائی منزلوں کو نقصان پہنچا۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے شام کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان… Continue 23reading اقوام متحدہ کی عمارت پر ٹینک حملہ

بھارتی سورمائوں سے بندوقیں چھین لی گئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارتی سورمائوں سے بندوقیں چھین لی گئیں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارت پولیس نے ہتھیارچھیننے کے واقعات سے بچنے کی خاطر چھیننے والوں کی نشاندہی کے لیے ہتھیاروں میں کمپیوٹر چپس نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج نے کمپیوٹر چپس نصب کرنے میں مدد کی پیشکش کے حوالے سے… Continue 23reading بھارتی سورمائوں سے بندوقیں چھین لی گئیں