بھارت کو منہ کی کھانی پڑ گئی!! چین نے صاف صاف جواب دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این ایس جی میں شمولیت کے خواہاں بھارت کو چین کا ٹکا سا جواب۔ نیو کلیئر سپلائی گروپ میں بھارت کی شمولیت کی حمایت نہیں کرتے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی این ایس جی میں شمولیت کے حوالے سے چین کا موقف بالکل واضح اور مستقل ہے۔ این ایس… Continue 23reading بھارت کو منہ کی کھانی پڑ گئی!! چین نے صاف صاف جواب دیدیا