اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کامستقبل،بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن(این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اگر وہ امریکا کی خاتون اول بنی تو بہت زیادہ طاقتور خاتون ہوں گی۔غیر ملکی میڈیا کی جانب سے ایوانکا ٹرمپ کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ ایوانکا ٹرمپ نے والد ٹرمپ اور سابق نائب صدر الگورے کے درمیان ایک ملاقات کا انعقاد کرایا ہے ۔صدارتی مہم کے دوران ایوانکا کا جزبہ قابل دید رہا اور حال ہی میں ہونے والی ٹیکنالوجی سمٹ میں بھی ایوانکا شامل رہیں۔واضح رہے کہ امریکا میں خاتون اول بننے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ صدر کی اہلیہ کو ہی خاتون اول تسلیم کیا جائے۔ ماضی میں امریکا کے 15ویں صدر جیمز بچانان کی بھتیجی ’حیریٹ لین‘ بھی خاتون اول رہ چکی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…