سعودی خواتین سے شادی کے لئے انوکھی شرط،حکومت نے تصدیق کردی
ر یاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے سعودی خواتین سے شادی کے خواہشمند غیرملکیوں کے منشیات بارے میڈیکل ٹیسٹ کی توثیق کردی۔سعودی خواتین سے سعودی عرب میں شادی کرنے والے غیرملکیوں کو منشیات بارے میڈیکل ٹیسٹ کروانا ہوگا۔ جمعہ کو سعودی ذرائع ابلاغ نے وزارت صحت کے حوالہ سے بتایا ہے کہ حکومت نے سعودی خواتین… Continue 23reading سعودی خواتین سے شادی کے لئے انوکھی شرط،حکومت نے تصدیق کردی







































