فوراً پاکستان چھوڑدو،بھارتی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،ہدایات جاری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں را اور آئی بی کا نیٹ ورک بے نقاب ہونے کے بعد بھارتی حکومت نے سفارت خانے میں تعینات ایجنٹوں کو آئندہ چوبیس گھنٹوں میں واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے را اور آئی بی کا نیٹ ورک بے نقاب ہونے پر اہلکاروں… Continue 23reading فوراً پاکستان چھوڑدو،بھارتی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،ہدایات جاری