متحدہ عرب امارات میں غیرملکیوں نے گرین کارڈجاری کرنے کامطالبہ کردیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں رہائش پذیرغیرملکیوں نے اس خواہش کااظہارکیاہے کہ جن افراد نے اپنی عمرکا10سال سے زائد کاعرصہ یہاں گزاراہے ان کوگرین کارڈجاری کئے جائیں ۔ایک سروے کے مطابق یواے ای میں رہنے والے غیرملکیوں نے کہاہے کہ ان کوگرین کارڈجاری کئے جائیں تاکہ وہ مقامی شہریوں کی طرح سہولتوں سے استفادہ کرسکیں ۔ ایک بھارتی باشندےنے اس سروے کرنے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں غیرملکیوں نے گرین کارڈجاری کرنے کامطالبہ کردیا







































