واشنگٹن (آن لائن) امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائیٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ایرنسٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک بیوقوف شخص قرار دیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نے اعتراف کیا کہ باراک اوبامہ انتخابات کی ہیکنگ ترجیحات سے آگاہ تھے تاہم وہ انتخابات میں دخل اندازی سے بچنے کے باعث اس بارے میں کارروائی سے گریزاں ہیں انہوں نے کہاکہ وائیٹ ہاؤس کا ترجمان جوش ایرنسٹ جو کہ ایک بیوقوف انسان ہے اس نے ہیکنگ کا پیغام بہت ہی طریقے سے عوام تک پہنچایا ۔
انہوں نے کہاکہ وہ اس بارے میں مثبت پیغام بھی دے سکتا تھا تاہم اس نے ایسا نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ جوش ایرنسٹ کو یہ کہنا چاہئے تھا کہ لیڈیز اور جینٹلمین آج ہمیں مجموعی طور پر شکست ہو گئی ہے تاہم اس نے اپنے بیان میں روس کے کردار کو اجاگر کیا جو کہ بیوقوفی ہے ۔
وائٹ ہاؤس کا یہ شخص بیوقوف ہے ؟؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اچانک کس کا نام لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































