اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بھارتی وزیر داخلہ کی گاڑی میں کیا شرمناک کام ہونا دشروع ہو گئے ؟ جان کر آپ لعن طعن کر یں گے، بھارتی میڈیا کی رپورٹ

datetime 17  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں وزارت داخلہ کی گاڑی میں خاتون سے عصمت دری کا واقعہ سامنے آگیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں لفٹ دینے کے بہانے ایک اور خاتون کی عصمت کو تار تار کردیا گیا واردات کے لئے نامعلوم ملزم نے وزارت داخلہ کی گاڑی کو استعمال کیا۔نئی دہلی پولیس کے مطابق گزشتہ روز ایک خاتون ریکھا نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ اسے نامعلوم ملزم نے لفٹ کے بہانے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا متاثرہ خاتون کے مطابق گاڑی پر وزارت داخلہ کا اسٹیکر لگا ہوا تھابھارتی میڈیا پر خبر شائع ہونے کے بعد نئی دہلی پولیس نے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کی عصمت دری کرنے والے ملزم کو اس کے دوست کے گھر سے گرفتار کرلیا ہے۔واضح رہے کہ چار سال قبل نئی دہلی میں چند اوباش نوجوانوں نے چلتی بس میں ایک طالبہ کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا تھا جس کے باعث دنیا بھر میں بھارت کو شدید ہزیمت کاسامنا کرنا پڑا تھا مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ خاتون کے ساتھ بھی چار سال بعد ایک بار پھر نئی دہلی کی سڑک پر یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…