واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر براک اوباما کی پریس کانفرنس کے دوران صحافی کی طبیعت بگڑ گئی جس پر اوباما نے ڈاکٹر کو طلب کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر براک اوباما سال کی آخری پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ اس دوران کوریج کیلئے آئے صحافی کی طبیعت خراب ہو گئی اور وہ بے ہو ش ہو کر زمین پر گر گیا ۔واقعے کے بعد امریکی صدر نے صحافی کیلئے ڈاکٹر کو بلانے کی ہدایت کی جس نے آکر صحافی کو طبی امداد دینے کے بعد پریس کانفرنس والے مقام سے باہر کر دیا گیا ۔
اوباما کی پریس کانفرنس کے دوران جب صحافی کی طبیعت بگڑ گئی تو اوباما نے کیا حکم دیا ، امریکی میڈیا کی رپورٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































