جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

بھارت کا انکار،قومی کرکٹ ٹیم کو خوشخبری مل گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت کا انکار،قومی کرکٹ ٹیم کو خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (این این آئی) بھارت نے پاکستان کیساتھ ویمن کرکٹ چمپئن شپ کھیلنے سے انکار کر دیا ، پاکستانی ٹیم کو 6پوائنٹس مل گئے آئی سی سی کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے تحریری گزارشات پر غور کے… Continue 23reading بھارت کا انکار،قومی کرکٹ ٹیم کو خوشخبری مل گئی

ایران اپنے اہم ترین اثاثے کوفروخت یا ضائع کرنے پرآمادہ ہوگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

ایران اپنے اہم ترین اثاثے کوفروخت یا ضائع کرنے پرآمادہ ہوگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ افغانستان کو پرامن اورمستحکم بنانا چاہتے ہیں۔ کابل کی مسجد میں خودکش بم دھماکے کی مذمت کرتے ہیں۔ روسی میزائلوں کی تنصیب یورپ کیلئے خطرناک ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران جان کربی نے کابل کی مسجد… Continue 23reading ایران اپنے اہم ترین اثاثے کوفروخت یا ضائع کرنے پرآمادہ ہوگیا

یورپی یونین کو بڑا جھٹکا،چین نے ترکی کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

یورپی یونین کو بڑا جھٹکا،چین نے ترکی کو بڑی خوشخبری سنادی

بیجنگ(این این آئی)چینی حکام نے کہا ہے کہ وہ ترکی سمیت کسی بھی نیٹو رکن ریاست کی چین اور روس کے مشترکہ سکیورٹی بلاک میں شمولیت پر غور کرنے کو تیار ہیں۔ ترک صدر ایردوآن نے حال ہی میں کہا تھا کہ وہ چین اور روس سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading یورپی یونین کو بڑا جھٹکا،چین نے ترکی کو بڑی خوشخبری سنادی

پاک چین تعلقات اقتصادی راہداری سے اور بھی آگے،چین نے زبردست پیشکش کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین تعلقات اقتصادی راہداری سے اور بھی آگے،چین نے زبردست پیشکش کردی

کراچی(این این آئی)سی پیک کونسل نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے،چینی کمپنیاں پاکستان میں رئیل اسٹیٹ،سیمنٹ، ریفائنری اورکان کنی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گی ۔وزرات صعنت وپیداوار کے مطابق چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے چیئرمین چاؤ گاؤ بینگ کی سربراہی میں سی پیک کونسل کے وفد… Continue 23reading پاک چین تعلقات اقتصادی راہداری سے اور بھی آگے،چین نے زبردست پیشکش کردی

شاہینوں اورکرگس میں فرق،نام نہادسورمائوں نے طیارے کے پچھلے ٹائرسٹرک پرلگائے توپھر۔۔۔اصل وجہ جان کرآپ پاک فضائیہ کے پائلٹس کوداددینگے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

شاہینوں اورکرگس میں فرق،نام نہادسورمائوں نے طیارے کے پچھلے ٹائرسٹرک پرلگائے توپھر۔۔۔اصل وجہ جان کرآپ پاک فضائیہ کے پائلٹس کوداددینگے

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فضائیہ کی طرف سے پاکستانی شاہینوں کی نقل کرنے میں ناکام رہنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ۔بھارتی جنگی جنون کے پیش نظرپاک فضائیہ نے گزشتہ ماہ ملک بھرمیں جنگی مشقیں کی تھیں جن میں موٹرویز پر ہنگامی لینڈنگ بھی شامل تھیں، بھارتی فضائیہ نے بھی پاک بحریہ کی… Continue 23reading شاہینوں اورکرگس میں فرق،نام نہادسورمائوں نے طیارے کے پچھلے ٹائرسٹرک پرلگائے توپھر۔۔۔اصل وجہ جان کرآپ پاک فضائیہ کے پائلٹس کوداددینگے

پاکستان کی جانب سے بھارتی سفیروں کو نکالے جانے کے بعد بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کی جانب سے بھارتی سفیروں کو نکالے جانے کے بعد بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کے ارکان پر جاسوسی کے الزامات بھارت کا امیج خراب کرنے کی بھونڈی کوشش ہے۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوراج نے لوک سبھا میں تحریری جواب میں آگاہ کیا ہے… Continue 23reading پاکستان کی جانب سے بھارتی سفیروں کو نکالے جانے کے بعد بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔امریکی انتخابات میں بھی دھاندلی؟ ماہرین نے ہیلری کلنٹن کو کیا مشورہ دیدیا!!!

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔امریکی انتخابات میں بھی دھاندلی؟ ماہرین نے ہیلری کلنٹن کو کیا مشورہ دیدیا!!!

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا کے کئی کمپیوٹر ماہرین نے شکست خوردہ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم چلانے والے گروپ کو نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔امریکی ٹی وی ’’سی این این‘‘ کی رپورٹ کے مطابق کمپیوٹر ماہرین نے ہیلری کی مہم پر زور… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔امریکی انتخابات میں بھی دھاندلی؟ ماہرین نے ہیلری کلنٹن کو کیا مشورہ دیدیا!!!

مودی سرکار کی عوام دشمن پالیسیاں،اتر پردیش میں بھارتی وزیراعظم کا پتلا نذر آتش

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

مودی سرکار کی عوام دشمن پالیسیاں،اتر پردیش میں بھارتی وزیراعظم کا پتلا نذر آتش

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں مودی سرکار کی عوام دشمن پالیسوں کی وجہ سے وزیراعظم نریندر مودی کے پتلے جلائے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے زیر اہتمام مظاہرے میں نریندر مودی کا پتلا جلایا گیا۔مظاہرے سے خطاب میں کانگریس… Continue 23reading مودی سرکار کی عوام دشمن پالیسیاں،اتر پردیش میں بھارتی وزیراعظم کا پتلا نذر آتش

امریکہ میں حجاب اوڑھنے والی مسلمان خاتون نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑدیا ۔۔کون سا اعزاز اپنے نام کر لیا ؟

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ میں حجاب اوڑھنے والی مسلمان خاتون نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑدیا ۔۔کون سا اعزاز اپنے نام کر لیا ؟

میری لینڈ (آئی این پی) امریکی ریاست میری لینڈ کے انتخاب میں مسلمان امریکی خاتون راحیلہ احمد نے کامیابی حاصل کرلی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے پرنس جارج میں مقامی انتظامیہ کے ہونے والے انتخابات میں تیئس سالہ مسلمان امریکی خاتون جیت گئی، انہوں نے سکول بورڈ کے انتخاب… Continue 23reading امریکہ میں حجاب اوڑھنے والی مسلمان خاتون نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑدیا ۔۔کون سا اعزاز اپنے نام کر لیا ؟