منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ارب پتی چائے والاگرفتار

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمد آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک ایسا “چائے والا ” پکڑا گیا جو کہ ارب پتی ہےبتایا گیا ہے کہ 50 سالہ کشور بھجیاوالا نے شہر سورت میں 20 سال قبل چائے کا کھوکھا لگاکر کمائی کا ذریعہ شروع کیا۔ اسکے کھوکھے پر آلو کے چپس بسکٹ سنیکس وغیرہ بھی بکتے تھے۔ آہستہ آہستہ وہ کاروبار بڑھاتا رہا اب رہ گجرات ایک بڑے فنانسرز میں شمار ہوتا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی کی کالے دھن کے خلاف مہم کے سلسلے میں چھان بین کے دروان محکمہ انکا ٹیکس نے کشور بھیجاوالا کے اثاثوں اور دولت کا پتہ چلایا جو 6 ارب روپے سے زائد بنتی ہے جبکہ 11 کروڑ کا سونا اور زیورات اسکے علاوہ ہیں۔ کشور مودی کی جماعت بی جے پی اور اس کے رہنماؤں کو بھی بھاری چندہ دیتا رہا ہےلیکن جب اس نے بی جے پی کے رہنمائوں سے رابطہ کیاتوانہوں نے کہاکہ قانون کاسامناکرو۔تمھارامعاملہ سنگین ہے ہم تمھارے لئے کچھ نہیں کرسکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…