سعودی ہوائی اڈوں پر امریکہ جانیوالوں کیلئے خصوصی سروسز شروع
ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں حکام نے دارالحکومت الریاض اور ساحلی شہر جدہ کے بعض ہوائی اڈوں پر امریکی کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن (سی بی پی) کے قائم کردہ دفاتر نے اپنے کام کا آغاز کردیا اور وہ مسافروں کو جلد روانہ ہونے میں مدد دینے کے لیے اس سہولت کو بروئے کار لا رہے… Continue 23reading سعودی ہوائی اڈوں پر امریکہ جانیوالوں کیلئے خصوصی سروسز شروع