نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے نماز جمعہ کیلئے مسلمانوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی .بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں تمام سرکاری دفاتر میں مسلمانوں کے لئے جمعہ کی نماز کے لئے 90منٹ کا خصوصی وقفہ دینے کا فیصلہ کردیا گیا ۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ریاست میں حکمراںجماعت کانگریس کے وزیراعلیٰ ہریش راوت کی زیر صدارت کابینہ کے ایک خصوصی اجلاس میں اس کی منظوری دی گئی اور آئندہ جمعہ المبارک سے ساڑھے بارہ بجے سے دو بجے تک تمام مسلمان سرکاری ملازمین کے لئے نماز کا وقفہ ہو گا۔
واضح رہے کہ ریاست اتر اکھنڈ میں جلد ہی انتخابات ہونے والے ہیں اور مسلمانوں کا یہ مطالبہ تھا کہ انہیں جمعہ کی نماز کے لئے مناسب وقت کا وقفہ دیا جائے۔
بھارت نے نماز جمعہ کیلئے مسلمانوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































