ہمارے علاقے سے پانی کیوں لیا؟بھارت میں اونچی ذات کے ہندوؤں کادو خواتین کے ساتھ شرمناک ترین سلوک
نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں دلت بہنوں پر انسانیت سوز تشدد کا واقعہ سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اونچی ذات کے علاقے سے پانی بھرنے پر انتہا پسند ہندوں نے دلت عورتوں کو برہنہ کرتے ہوئے شدید تشدد کا شکار بنایا ہے ۔بھارت میں تازہ انسانیت سوز واقعے میں دو دلت بہنوں کو… Continue 23reading ہمارے علاقے سے پانی کیوں لیا؟بھارت میں اونچی ذات کے ہندوؤں کادو خواتین کے ساتھ شرمناک ترین سلوک











































