تمام باتیں غلط ثابت،امریکہ اورچین کے درمیان بڑا بریک تھرو،بڑا اعلان کردیاگیا
واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پھنگ کے ساتھ فون پر ہونے والی بات چیت کو سراہتے ہوئے اسے مفید قرار دیا ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق وائٹ ہاوس میں امریکی صدر نے جاپانی وزیر اعظم کے ہمراہ ایک مشترکہ نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ ان… Continue 23reading تمام باتیں غلط ثابت،امریکہ اورچین کے درمیان بڑا بریک تھرو،بڑا اعلان کردیاگیا