اردوان کی ہنگامی پریس کانفرنس،ترک فوجی دستے شام میں داخل
استنبول(آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترک فوجی دستے اور ان کے اتحادی شامی جنگجو شمالی شامی شہر الباب کے مرکز میں داخل ہو گئے ہیں،الرقہ کی آزادی تک شام میں فوجی آپریشن جاری رہے گا ، شام میں ترکی کے فوجی آپریشن کا حتمی مقصد محض الباب شہر… Continue 23reading اردوان کی ہنگامی پریس کانفرنس،ترک فوجی دستے شام میں داخل